نئی دہلی،یکم اکتوبر(ایجنسی) حکومت نے ہندوستانی اسٹیٹ بینک کی صدر ارون دھتی بھٹاچاریہ کو ایک سال کی سروس میں توسیع کردی- انڈین اسٹیٹ بینک کے پانچ ساتھی بینکوں کا اس کے ساتھ ضم
ہونے کے عمل کے درمیان اروندھتی کی مدت بڑھا دیا گیا ہے.
سرکاری ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی موجودہ سربراہ کی مدت ایک سال بڑھا دیا گیا ہے.